Tuesday, October 23, 2012

NAMAZ KI AHMIYAT

Murawwaja Qaza-e-Umri ki Haqeeqat.. مروجہ قضاء عمری کی حقیقت

السلام علیکم۔۔
عزیز دوستوں۔۔ کچھ دنوں پہلے مجھے ایک جاننے والا کا ایس ایم ایس ملا۔۔ جس میں رمضان کے اخیر جمعہ۔۔(جمعۃ الوداع)۔۔کے دن۔۔چار رکعت نماز کو۔۔(نفل نماز ایک خاص انداز سے۔)۔۔7 سو سال کی قضاء نمازوں کا کفارہ۔۔بتلایا گیا تھا۔۔ ۔لا حولہ و لاقوۃ الا بااللہ العلی العظیم۔
۔
کہاں فرض نماز۔۔ جو بیماری۔۔ جنگ۔۔جہاد۔۔ تبلیغ۔۔ اور دین کے کسی بھی کام میں مشغول ہونے کی وجہ سے معاف نہیں۔۔ جو حبیب اللہ ؐ۔۔ بھی ادا کرے۔۔جس کا اہتمام۔۔ صحابہ کرام۔۔ تابعین۔ تبع تابعین۔۔ بزرگان دین۔۔علماء ۔۔ مجدد ین۔بھی کریں۔۔ جو ہر ایک عاقل بالغ مسلمان پر۔۔لازم ہو۔۔۔۔اور کہاں۔۔یہ چار رکعت نفل نماز۔۔۔
۔۔

بہر حال۔۔ قضاء عمری کے حوالے سے۔۔ بعض دیگر۔۔ باتیں بھی۔۔ ہمارے عام مسلمانوں میں پائی جاتی ہیں۔۔ اسی لئے۔۔ آج جمعۃ الوداع۔۔اور قضاء عمری کے ضمن میں۔۔ ایک خاص کتاب شیئر کر رہا ہوں۔۔ ۔۔
۔

کچھ اس کتاب کے بارے میں۔۔۔
۔

بعض لوگ رمضان المبارک کے آخری جمعہ میں ایک نماز یا پانچ نمازیں اس نیت سے پڑھتے ہیں کہ اس سے تمام فوت شدہ نمازوں کی قضاء ہو جاتی ہے اور اس کو قضاء عمری کہتے ہیں۔ اسی طرح بعض لوگ جمعہ الوداع کے دن الوداع الوداع اے رمضان الوداع جیسے کلمات کہتے ہیں ۔ اس رسالہ میں ثابت کیا گیا ہے کہ قضاء عمری کا یہ طریق جائز نہیں اور ان جیسے کلمات کا شریعت سے کوئی ثبوت نہیں ہے۔ نیز اس رسالہ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کس طبقہ کے فقہاء اور کن کتابوں سے فتوی دینا جائز اور کن سے فتوی دینا ناجائز ہے؛ اور موضوع احادیث کی بعض علامات بتائی گئی ہیں۔ اور غیر مفتی بہ قول سے گریز اور سنت پر عمل کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔
۔
فہرست ۔۔

۔
صفحات کی تعداد۔۔
94
۔
سائز۔۔   7.86 ایم بی۔